Ae Duniya Kya Tum Se Kahin Ja Chher Na - Mehdi Hassan

Ae Duniya Kya Tum Se Kahin Ja Chher Na

Mehdi Hassan

00:00

03:54

Song Introduction

اس گانے کے متعلق فی الحال کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔

Similar recommendations

Lyric

اے دنیا، کیا تجھ سے کہیں...

اے دنیا، کیا تجھ سے کہیں، جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

پگھلی ہوئی اِس آگ میں جل کر مرنے دے پروانو کو

جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

اے دنیا، کیا تجھ سے کہیں...

وعدے جھوٹے، پیار بھی جھوٹا، جھوٹے پیار کے رشتے ہیں

وعدے جھوٹے، پیار بھی جھوٹا، جھوٹے پیار کے رشتے ہیں

زہر پلا کر سلا رہے ہیں ہم اپنے ارمانو کو

جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

اے دنیا، کیا تجھ سے کہیں...

ساتھی جن کو لوٹ گئے اور موت بھی جن سے روٹھ گئی

اور موت بھی جن سے روٹھ گئی

لوگ شرابی کہتے ہیں اُن درد بھرے انسانو کو

جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

اے دنیا، کیا تجھ سے کہیں، جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

جا، چھیڑ نہ ہم دیوانو کو

اے دنیا، کیا تجھ سے کہیں...

- It's already the end -